







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کشمیرکاز کو کبھی نقصان نہیں پہنچنے دیں گے اور نہ ہی کسی کو دھونس اورتشدد کے زورپر اپنی مرضی مسلط کرنے دیں گے۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری عوام نے شرپسند عناصرکو