‘پنکی کوکین نیٹ ورک’ کے گاہکوں میں 30 سیاستدان کے نام بھی شامل ہونے کا انکشاف

‘پنکی کوکین نیٹ ورک’ کے گاہکوں میں 30 سیاستدان کے نام بھی شامل ہونے کا انکشاف

کراچی(روشن پاکستان نیوز)   پنکی کے گاہکوں کی فہرست میں 30 کے قریب سیاستدانوں کے نام شامل ہونے کا انکشاف سامنے آیا، رپورٹ وزیراعلیٰ سندھ کو پیش کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بین الصوبائی منشیات فروش انمول عرف پنکی کیس میں سنسنی خیز پیشرفت سامنے آئی، ملزمہ کے ہائی پروفائل ‘کوکین