







لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ کے مبینہ مقابلوں میں ایک بار پھر تیزی آگئی۔ لاہور سمیت دیگر شہروں میں ایک ہی روز میں 5 مبینہ مقابلے ہوئے جس میں 11 ملزمان مارے گئے۔ پولیس کے مطابق لاہور میں6 ملزمان مارےگئے، مبینہ مقابلے ڈیفنس، اقبال ٹاؤن اور چوہنگ