جمعرات,  02 جولائی 2026ء

پنجاب اور سندھ کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کردیا گیا

پنجاب اور سندھ کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کردیا گیا

اسلام آباد(رشن پاکستان نیوز) پنجاب اور سندھ کے  بعد   خیبر پختونخوا  میں  بھی دکانیں، مارکیٹیں،  شاپنگ مال،  ہوٹل  اور ریسٹورنٹس  رات  جلدی  بند کرنے کی  پابندی ختم کردی گئی، کاروباری مراکز  اب معمول کے مطابق  اپنے  اوقات کار  جاری  رکھ سکیں گے۔ چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا نے صوبے میں اسمارٹ