اتوار,  02  اگست 2026ء

پروفیسر حافظ محمد طلحہ سعید کی مہدی حسن بھٹی سے ملاقات قومی و سیاسی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال

پروفیسر حافظ محمد طلحہ سعید کی مہدی حسن بھٹی سے ملاقات قومی و سیاسی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے سینئر نائب صدر پروفیسر حافظ محمد طلحہ سعید نے اپنے وفد کے ہمراہ سابق وفاقی وزیر اور سابق رکن قومی اسمبلی مہدی حسن بھٹی سے ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، عوامی مسائل اور باہمی دلچسپی کے مختلف قومی