







بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین کا خلائی مشن شینزو تیان گونگ 24 خلائی اسٹیشن پہنچ گیا۔ چینی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق شینزو 24 کامیابی سے چینی خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا، خلائی مشن کے عملے میں پاکستانی خلا باز محمد ذیشان بھی شامل ہے، پاکستانی شہری چینی خلائی اسٹیشن پر