اتوار,  24 نومبر 2024ء

پاکستان

ڈائٹ مشروبات دل کیلئے خطرناک ؟ نئی تحقیق میں انکشافات ،ماہر ین نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہفتے میں دو یا اس سے زیادہ لیٹر ڈائیٹ ڈرنکس پینے سے دل کی دھڑکن بے ترتیب ہونے کا خطرہ 20 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔ طب میں، اس حالت کو ایٹریل فبریلیشن کہتے ہیں۔ دوسری

افطار کیلئے مزیدار ایگ رولز بنانے کی آسان ترکیب، دیکھیں

اجزاء: گوشت آدھا کلوسرکہ 2ٹیبل اسپوننشاستہ 2ٹیبل سپونچینی 2ٹیبل اسپونسویا بین کا اچار 2ٹیبل اسپونآٹا 6ٹیبل اسپونانڈے چھ عددخودرو پودے ایک کپنمکتیل حسب ضرورت ترکیب: گوشت کا باریک قیمہ تیار کریں۔ خودرو پودوں کے ڈنٹھل نکال کر گرم پانی میں بھگو دیں تاکہ نرم ہوجائیں۔ گوشت کو نشاستہ، سویا بین

خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں کریں گے ،کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں، صدر آصف زرداری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ملک کی سلامتی، استحکام، ترقی اور خوشحالی کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل کر کام کرنا چاہیے۔ صدر آصف علی زرداری نے اسلام آباد کے شکر پڑیاں گراؤنڈ میں یوم پاکستان کی پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے

کرکٹ بورڈ کے وسائل میں اضافے کا پلان طلب کر لیا گیا

لاہور (روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ڈائریکٹرز سے ملاقات میں بورڈ کے وسائل بڑھانے کا پلان مانگ لیا۔ لاہور میں ڈائریکٹرز سے ملاقات میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو تمام ڈائریکٹرز نے اپنے محکموں کی کارکردگی اور متعلقہ امور سے آگاہ کیا۔ اجلاس

آئی ایم ایف مطالبے پر تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے رجسٹریشن کا آغاز کب ؟ تاریخ سامنے آ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی درخواست پر یکم اپریل سے راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت ملک کے 6 بڑے شہروں میں تاجروں کی رجسٹریشن شروع ہوگی۔ تاجر دوست اسکیم کے تحت اسلام آباد، کراچی، لاہور، کوئٹہ اور پشاور کے خوردہ فروش یکم اپریل سے

بے نظیر کفالت سکیم کے تحت مستحقین میں 45 ارب روپے تقسیم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) بے نظیر کفالت کے جنوری تا مارچ 2024 کے لیے 10,500 روپے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے ذریعے ملک بھر کے 45,00,000 مستحقین میں تقسیم کیے جا چکے ہیں۔ بے نظیر کفالت پروگرام کے تقریباً 45,00,000 استفادہ کنندگان میں 45 ارب روپے تقسیم

پی سی بی کے سابق چیئرمین انتقال کر گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین شہریار خان 89 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے۔ اہل خانہ نے متوفی کی موت کی تصدیق کردی۔ مرحوم شہریار خان ہفتے کی صبح خرابی صحت کے باعث انتقال کر گئے۔ مرحوم کی عمر 89 برس تھی۔ ان

11 ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں کی نئی بھرتیوں کا عمل شروع ، اپلائی کرنے کا طریقہ و دیگر تفصیلات، جانیں

کراچی(روشن پاکستان نیوز )سندھ میں 11 ہزار 168 پولیس اہلکاروں کی نئی بھرتیوں کا عمل شروع ہوگیا۔ گریڈ 7 کی آسامی کے لیے 18 سے 28 سال تک کے مرد و خواتین امیدوار 23 اپریل 2024 تک آن لائن درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں جس کے لیے سندھ پولیس کے

وزارت خزانہ کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری شروع

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی تیاری شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے موجودہ اور ترقیاتی بجٹ کے تعین کے لیے ترجیحی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ ترجیحی کمیٹی کی صدارت وزارت خزانہ کے خصوصی سیکرٹری

وقف رولز لاگو، مساجد و امام بارگاہوں سے متنازع تقاریر پر پابندی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی دارالحکومت میں وقف املاک (مسجد مینجمنٹ) رولز نافذ کر دیے گئے۔ اسلام آباد کی تمام رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ مساجد کمیٹیوں کو 1986 کے قواعد کے تحت ختم کر دیا گیا تھا۔ اسلام آباد کی تمام مساجد اور امام بارگاہوں پر 1986 کے قواعد کی جگہ