پیر,  17  اگست 2026ء

پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں زبردست اضافہ

پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں زبردست اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، جولائی 2026 میں سیلز 141 فیصد بڑھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق نئے مالی سال کے پہلے ہی ماہ (جولائی 2026) کے دوران پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے،