جمعه,  17 جولائی 2026ء

پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

کراچی (روشن پاکستان نیوز): عالمی مارکیٹ کے ساتھ پاکستان میں بھی سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ کا اثر پاکستانی مارکیٹ پر بھی پڑ رہا ہے اور ملک میں ان کی