ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کی پِچ کیسی ہوگی؟ April 20, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024ء میں پاک بھارت ٹاکرے کے حوالے سے ابھی سے چرچا ہونا شروع ہوچکا ہے حالانکہ یہ میچ 9 جون کو نیویارک میں شیڈول ہے۔ سب سے زیادہ سوال یہ کیا جارہا ہے کہ پاک بھارت میچ کی پچ کیسی