جمعه,  24 جولائی 2026ء

ٹانک میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 12 حملہ آور ہلاک، 15 سیکیورٹی اہلکار شہید

ٹانک میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 12 حملہ آور ہلاک، 15 سیکیورٹی اہلکار شہید

راولپنڈی(سعد عباسی) آئی ایس پی آر کے مطابق 23 اور 24 جولائی کی درمیانی شب ٹانک میں فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں نے ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیا، جسے سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔ کارروائی کے دوران فرار ہونے