

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹو کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ پری میڈیکل گروپ میں عمارہ اظہرنے 1079نمبر لے کرپہلی پوزیشن حاصل کی۔ محمد جہانزیب نے 1078 نمبرکے ساتھ دوسری پوزیشن جبکہ سیدہ ایمان فاطمہ نے 1076 نمبرز کے ساتھ تیسری پوزیشن