ورزش کو معمول بنانا ڈپریشن اور انزائٹی جیسے امراض سے تحفظ فراہم کرتا ہے، تحقیق August 24, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ورزش کو جسمانی صحت کے لیے بہت اہم قرار دیا جاتا ہے مگر یہ عادت دماغی صحت کے لیے بھی مفید ہوتی ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ جرنل پلوس ون میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ معتدل جسمانی سرگرمیوں کو