واٹس ایپ میں ایک ایسا نیا فیچر جو صارفین کے ایک عام مسئلے کا حل ثابت ہوگا August 17, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) واٹس ایپ میں پرانے پیغامات کو تلاش کرنا ہمیشہ مشکل کام محسوس ہوتا ہے۔ مگر اب لگتا ہے کہ واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے اس عام مسئلے کا حل ایک نئے بٹن کی شکل میں پیش کیا جا رہا ہے۔ Wabetainfo کی ایک رپورٹ