نواسہ رسول ﷺ اور شہدائے کربلا کی یاد میں ملک بھر میں یوم عاشور منایا جا رہا ہے

نواسہ رسول ﷺ اور شہدائے کربلا کی یاد میں ملک بھر میں یوم عاشور منایا جا رہا ہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) : ملک بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے شہر شہر تعزیے اور علم کے جلوس نکالے جا رہے ہیں۔ نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسین ؓ اور ان کے رفقا کار کی اسلام کی سر بلندی کے لیے میدان کربلا