بدھ,  18 نومبر 2026ء

نئی تاریخ رقم، وائجر 1 زمین سے ایک نوری دن کے فاصلے پر پہنچنے والا پہلا اسپیس کرافٹ بن گیا

نئی تاریخ رقم، وائجر 1 زمین سے ایک نوری دن کے فاصلے پر پہنچنے والا پہلا اسپیس کرافٹ بن گیا

واشگنٹں(روشن پاکستان نیوز) امریکی خلائی ادارے ناسا کے وائجر مشن نے نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ یہ انسانوں کا تیار کردہ پہلا اسپیس کرافٹ بن گیا ہے جو زمین سے ایک نوری دن کے فاصلے پر پہنچ گیا ہے۔ 1977 کو لانچ کیے جانے والے اسپیس کرافٹ نے 49