موٹر سائیکل سواروں کیلئے پیٹرول پر رعایت حاصل کرنے کا طریقہ کار April 4, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) موٹر سائیکل سواروں کیلئے پیٹرول پر رعایت حاصل کرنے کا طریقہ کار سامنے آ گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طریقہ کار بتا دیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کے عوام کے لیے بڑے ریلیف پیکیج