اسلام آباد پولیس کا کریک ڈاؤن، ایس ایچ او ندیم طاہر کی نگرانی میں منشاء گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار June 27, 2026
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ June 27, 2026 کراچی(روشن پاکستان نیوز) ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیو لر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار 187 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا4لاکھ 31ہزار 323روپے