

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں ایک سال کے دوران آٹےکی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ہوا ہے، 10 جولائی 2025 کے مقابلے میں 10 جولائی 2026 کے ایک سال میں آٹےکا 20 کلوکا تھیلا 1250 روپے تک مہنگا ہوگیا۔ ایک سال میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت تمام