مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، سونے کی قیمت 3 ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگئی September 2, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی مارکیٹ میں بدھ کے روز سونے کی قیمت تین ہفتوں سے زائد کی کم ترین سطح پر آگئی، جس کی بڑی وجہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے نتیجے میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ، افراط زر کے خدشات اور شرح سود میں اضافے