







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) متحدہ اپوزیشن کے پہلے پارلیمانی اجلاس میں جدوجہد کو قانون سازی تک محدود رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ گزشتہ روز پارلیمنٹ ہاؤس میں اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ پارلیمانی اجلاس زیر صدارت قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کی۔ اجلاس میں سینیٹ میں قائد