

رپورٹ: شیخ اعجاز افضل مانچسٹر: قونصلیٹ جنرل آف پاکستان مانچسٹر کی جانب سے ہائی کمشنر آف پاکستان ٹیپو عثمان کے اعزاز میں ایک پُروقار اور پُرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں برطانیہ کی اہم سیاسی، سماجی اور عوامی شخصیات سمیت پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔