







مانچسٹر (رپورٹ: شیخ اعجاز افضل)ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری خالد اصغر گھرال کے اعزاز میں مانچسٹر میں ایک پُرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس کی میزبانی چوہدری عامر علی، چوہدری ذوالفقار علی اور چوہدری بلال خوشنود نے کی۔ تقریب میں چوہدری خالق دتے وال، چوہدری آفتاب کسانہ، چوہدری ذوالفقار