جمعه,  31 جولائی 2026ء

لندن سمیت برطانیہ کے 7 علاقے خشک سالی سے متاثرہ قرار

لندن سمیت برطانیہ کے 7 علاقے خشک سالی سے متاثرہ قرار

لندن(روشن پاکستان نیوز) : ماحولیاتی ایجنسی نے برطانیہ کے سات علاقوں کو باضابطہ طور پر خشک سالی سے متاثرہ قرار دے دیا ہے۔ انگلینڈ میں ریکارڈ کم بارش اور غیر معمولی گرمی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، جہاں ملک کے نصف حصے کو شدید خشک سالی کا سامنا