








لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ایئرپورٹ اور اطراف میں طوفان باد و باراں کے باعث پروازوں کے لیے الرٹ جاری کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جدہ سے لاہور آنے والی نجی ائیر کی پرواز پی اے 471 علامہ اقبال ائیرپورٹ پر لینڈ نہ کرسکی، پرواز کو ملتان ائیرپورٹ پر اتارا گیا۔