کوٹ رادھا کشن: تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں خواتین پر تشدد کا افسوسناک واقعہ، تحقیقات شروع April 27, 2026
عمران خان کے ملٹری ٹرائل کا خواب کبھی پورا نہیں ہو گا ، بیرسٹر سیف December 13, 2024 پشاور(روشن پاکستان نیوز) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ حکومت کا بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ملٹری ٹرائل کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ حکومت نے ملٹری ٹرائل کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگایا