







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی کے بانی سربراہ عمران خان کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ پی ٹی آئی کی جانب سے سلمان اکرم راجا اور عزیر بھنڈاری کی دائر کردہ درخواست میں سپریم کورٹ کے 18