بھارت خود سب سے بڑا دہشتگرد ہے،معرکہ حق میں پاکستان نے ذمہ دارانہ کردار ادا کیا: ڈی جی آئی ایس پی آر May 7, 2026
عمران خان کے نام کے ساتھ “رحمتہ اللہ علیہ” کا استعمال: عقیدت یا خطرناک شخصیت پرستی؟ April 20, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے حوالے سے سوشل میڈیا پر حالیہ رجحان نے ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے، جہاں بعض پارٹی کارکنان اور مداح ان کے نام کے ساتھ “رحمتہ اللہ علیہ” لکھتے دکھائی دے رہے ہیں۔ عام