راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 325 رنز بناکر آؤٹ، قومی ٹیم کو سری لنکا کیخلاف 227 رنز کی برتری حاصل November 18, 2026
’’عامر کی واپسی سے 3 فاسٹ بولرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج چکی ہے‘‘ April 8, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق کرکٹر محمد آصف کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ سے قبل محمد عامر کی واپسی سے پاکستانی ٹیم میں تین فاسٹ بولرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج چکی ہے۔ سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ امریکا کی ہر ریاست میں موسم بلکل