







ورجینیا (روشن پاکستان نیوز) عالمی حلقۂ فکر و فن ورجینیا امریکہ کے زیرِ اہتمام معروف شاعر، ادیب اور اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے سرگرم ادبی و سماجی شخصیت چیئرمین عالمی حلقہء فکروفن ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری کی یاد میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی، جس میں امریکہ