بزمِ ریاض کا آن لائن تعزیتی اجلاس، ریاض راٹھور کے انتقالِ پرملال پر رنج و غم کا اظہار October 4, 2026
بزمِ ریاض کا آن لائن تعزیتی اجلاس، ریاض راٹھور کے انتقالِ پرملال پر رنج و غم کا اظہار October 4, 2026
نہ پائلٹ تھا، نہ تربیت، پھر بھی پلمبر نے طیارے کو کیسے بچایا؟ اسرائیلی وزیراعظم سے خصوصی ملاقات، واقعے کی تفصیل بتا دی October 4, 2026
محسن نقوی کی گورنر خیبرپختونخوا سے اہم ملاقات، صوبےکو دہشتگردی سے بچانےکیلئے آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق October 4, 2026
عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر کی منظوری March 29, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کے اعلامیہ کے مطابق قرض کی رقم پنجاب کلین ایئر پروگرام پر خرچ کی جائے گی۔ اور یہ رقم پنجاب میں فضائی آلودگی کے خاتمے کے لیے خرچ ہو گی۔