طوفان ہار گیا، محبت جیت گئی، پیٹرول پمپ پر نکاح، لاہور میں منفرد شادی کی داستان وائرل June 20, 2026 لاہور(روشن پاکستان نیوز) طوفانی موسم نے شادی کی تقریبات کو شدید متاثر کیا، تاہم ایک جوڑے نے ہمت نہ ہاری اور بالآخر پیٹرول پمپ کو ہی شادی ہال بنا کر اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کر دیا۔ لاہور میں ہونے والی اس منفرد شادی کی کہانی سوشل میڈیا