صدر ٹرمپ کا وینزویلا کے تیل سے امریکا کے تیل کے ذخائر کو بھرنے کا اعلان August 31, 2026 واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے تیل سے امریکا کے تیل کے ذخائر کو بھرنے کا اعلان کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں امریکی صدر نے لکھا کہ وینزویلا کے تیل سے امریکا اپنے تیل ذخائر میں ہونے والی کمی کو پورا کرے گا،