اتوار,  21 جون 2026ء

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ: سحر کامران کا خراجِ عقیدت

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ: سحر کامران کا خراجِ عقیدت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو لاکھوں لوگوں کے لیے امید کی کرن، جمہوریت، انسانی حقوق اور خواتین کے حقوق کی ایک توانا آواز