جمعرات,  19 نومبر 2026ء

سکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کارروائیاں، 22 خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کارروائیاں، 22 خوارج ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں کارروائیاں کرتے ہوئے 22 خوارج کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 16 اور 17 نومبر کو سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کیا جہاں خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا۔ پاک فوج نے