کھوہار تحصیل سرائے عالمگیر (گجرات )میں 36 ویں سالانہ عظیم الشان محفل نعت کا انعقاد 12 اگست کو ہوگا August 6, 2026
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں 6 ماہ کی توسیع December 21, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان ن نیوز) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کو 6 ماہ کی توسیع دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کا رولز سے متعلق اجلاس ہوا۔ جس میں رولز کی منظوری دے دی گئی۔ جبکہ کچھ رولز میں معمولی تبدیلی بھی کی گئی ہے۔ نئے ایڈیشنل ججز کے