سکیورٹی فورسز اور قانون نافذکرنیوالے ادارے عوام کی بھرپور حمایت سے بلوچستان میں دیرپا امن لائیں گے، فیلڈ مارشل July 23, 2026
سکیورٹی فورسز اور قانون نافذکرنیوالے ادارے عوام کی بھرپور حمایت سے بلوچستان میں دیرپا امن لائیں گے، فیلڈ مارشل July 23, 2026
ایران کیخلاف جنگ : امریکی ایوان نمائندگان نے 1.15 ٹریلین ڈالر مالیت کا دفاعی بجٹ منظور کرلیا July 23, 2026
مری ایکسپریس وے ٹول پلازہ جھگڑا کیس: ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مقدمے کی تفصیلات سامنے آگئیں July 23, 2026
سونے کی قیمت 3لاکھ 17 ہزار 800 روپے تولہ ہو گئی March 25, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی، گزشتہ روز سونے کے فی تولہ نرخ میں 600 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔ آج سونے کے فی تولہ نرخ میں 800 روپے کی کمی ہونے سے فی تولہ سونا 3 لاکھ 17 ہزار 800 روپے کا ہو گیا۔