اے این ایف کا تعلیمی اداروں اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 10 ملزمان گرفتار July 24, 2026
بلاول! کشمیر کو کشمور نہ سمجھنا ، یہ میر پور ہے ، میر پور خاص نہیں: نواز شریف کا چیئرمین پیپلز پارٹی کو جواب July 24, 2026
مانچسٹر میں ’نمبر 10 نارتھ‘ کا افتتاح، برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے اسے زندگی کا بہترین دن قرار دے دیا July 24, 2026
سونے کی قیمت 2 لاکھ 56 ہزار روپے تولہ ہو گئی August 6, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں سونے کے نرخوں میں مزید کمی ہو گئی، سونے کی قیمت 2 لاکھ 56 ہزار روپے تولہ ہو گئی۔ سونے کے نرخوں میں فی تولہ 500 روپے کی معمولی کمی ہوئی، گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں 300 روپے کی کمی ہوئی تھی۔