

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے سعودی عرب کی توانائی تنصیبات کو ممکنہ طور پر نشانہ بنائے جانے کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ اطلاعات درست ہیں تو صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔ اپنے بیان میں سحر کامران نے کہا