پیر,  19 اکتوبر 2026ء

سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 افراد جاں بحق

سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 افراد جاں بحق

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب کے شہر نجران میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ ترجمان سعودی اتحادی فورس بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی کا کہنا ہے کہ سعودی ہیلی کاپٹر حادثے میں عملے کے دو افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر