اسلام آباد پولیس کا کریک ڈاؤن، ایس ایچ او ندیم طاہر کی نگرانی میں منشاء گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار June 27, 2026
سری لنکا نے بنگلادیش کو تیسرے ونڈے میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی July 9, 2025 کولمبو(روشن پاکستان نیوز) سری لنکا نے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں بنگلادیش کو 99 رنز سے شکست دے کرتین میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 285 رنز بنائے