








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے گریڈ 16 سے 20 تک مختلف محکموں میں متعدد آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا۔ ایف پی ایس سی کی طرف سے جاری کیے گئے اشتہار میں طبی، انتظامی، انجینئرنگ، سائنسی، فنانس، قانونی اور دیگر شعبوں