


اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے معروف دفاعی تجزیہ کار اکرام سہگل کی 16ویں کتاب “National Security Strategy: A Personal Chronicle of Pakistan (2002-2026)” کی تقریبِ رونمائی میں شرکت کی۔ تقریب کے موقع پر سحر کامران نے اکرام سہگل کو نئی کتاب کی اشاعت پر مبارکباد