منگل,  18  اگست 2026ء

سابق وزیراعظم عمران خان کتنے مقدمات میں سزا یافتہ ہیں ؟ سپریم کورٹ نے تفصیلات طلب کر لیں

سابق وزیراعظم عمران خان کتنے مقدمات میں سزا یافتہ ہیں ؟ سپریم کورٹ نے تفصیلات طلب کر لیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان کے تمام مقدمات کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی کتنے مقدمات میں سزا یافتہ ہیں؟ بانی پی ٹی آئی کی صحت اور ملاقاتوں سے متعلق کیس کی سماعت کے