جمعرات,  11 جون 2026ء

روڈ حادثے میں اے ایس آئی امجد انتقال کرگئے

روڈ حادثے میں اے ایس آئی امجد انتقال کرگئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) تھانہ ماڈل ٹاؤن میں تعینات اے ایس آئی امجد ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ سڑک پر پیش آیا جس کے نتیجے میں اے ایس آئی امجد شدید زخمی ہوئے۔ انہیں فوری طبی امداد فراہم کرنے کی کوشش کی