

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روسی صدر دفتر کریملن کا یواے ای کے اوپیک پلس سے علیحدگی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا روس کا اوپیک پلس سے نکلنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ روسی صدردفتر کریملن کا کہنا ہےکہ اوپیک سے نکلنےکا فیصلہ یواے ای کا خودمختارفیصلہ ہے،روس یواے ای کے فیصلے کا