منگل,  24 دسمبر 2024ء

روسی فوج سے تمام بھارتیوں کو نکالنے کا فیصلہ، بین الاقوامی دنیا سے بڑی خبر

روسی فوج سے تمام بھارتیوں کو نکالنے کا فیصلہ، بین الاقوامی دنیا سے بڑی خبر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) روس نے اپنی فوج میں کام کرنے والے تمام بھارتیوں کو نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی 2 روزہ دورے پر ماسکو میں موجود ہیں جہاں انہوں نے کل شام روسی صدر پیوٹن کی طرف سے دیے گئے ایک عشائیہ میں