هفته,  25 جولائی 2026ء

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں اور قانون شکن افراد کے خلاف بھرپور کارروائیاں

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں اور قانون شکن افراد کے خلاف بھرپور کارروائیاں

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے ڈکیتی، چوری، نقب زنی، قتل، اقدام قتل، منشیات فروشی اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضہ سے چھینے گئے موٹر سائیکل، موبائل فون، نقد رقم، منشیات،