جمعه,  21  اگست 2026ء

راولپنڈی: عید میلاد النبیؐ کے جلوسوں کی سیکیورٹی، ڈاکو ہلاک، 18 جواری گرفتار، منشیات و اسلحہ برآمد

راولپنڈی: عید میلاد النبیﷺ کے جلوسوں کی سیکیورٹی، ڈاکو ہلاک، 18 جواری گرفتار، منشیات و اسلحہ برآمد

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس کی جانب سے عید میلاد النبیؐ کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات جاری ہیں، جبکہ شہر میں جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں اور قمار بازی میں ملوث افراد کے خلاف بھی کارروائیاں تیز کر دی گئی