حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان May 29, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عید کے تیسرے دن عوام کے لئے تحفہ،وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم نے قوم سے وعدہ کیا تھا کہ جیسے ہی گنجائش پیدا ہو گی، عوام کو ریلیف دیا جائے گا،اس وعدے پر ہو بہو عمل کیا